ایمن خان کی فیملی کے ساتھ سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ سیرو تفریح کے لیے پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایمن اور منیب اس وقت ہنزہ میں موجود ہیں۔
ایمن خان اس وقت اپنے شوہر کے ہمراہ ہنزہ کے دورے پر ہیں، جہاں دونوں اسٹارز اپنے وقت کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔
Advertisement
اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر منیب اور اپمنی بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
Advertisement
اداکارہ ایمن کی فیملی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

