Advertisement

عبد العلیم خان کی عبد القیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر بننے پر مبارکباد

عبدالعلیم خان

سینئر وزیر پنجاب عبد العلیم خان نے عبد القیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر بننے پر مبارکباد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر پنجاب عبد العلیم خان نے عبد القیوم نیازی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے اراکین اسمبلی نے عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

عبد العلیم کا کہنا تھا کہ انشاللہ تحریک انصاف کی حکومت آزاد کشمیر کے عوام کی بھرپور خدمت کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’مریم نواز کا مشن ہے عوام کو سستی روٹی اور سبزیاں ملیں’
کراچی: بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ
پندرہ سوارب روپے بیرون قرضوں میں ڈوبے صوبے کی شاہ خرچیاں
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Next Article
Exit mobile version