Advertisement

باربی ڈول نے بھی کورونا کے خلاف جنگ شروع کردی

باربی ڈول نے بھی کورونا وائرس کی وباء کے خلاف جنگ شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف ایسٹرازینیکا ویکسین تیار کرنے والی برطانوی پروفیسر ڈیم سارہ گلبرٹ سے متاثر ہوکر دنیا کی مقبول ترین باربی ڈول  کا نیا ایڈیشن متعارف کروادیا گیا۔

کمپنی کی جانب سے ڈاکٹر سارہ گلبرٹ کے ساتھ ساتھ مزید پانچ خواتین سے مشابہ باربی ڈول بھی تیار کی گئی ہیں جس کا مقصد کورونا کے خلاف مہم چلانے والی ان شخصیات کی حوصلہ افزائی کرنا اور انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

نیلے کپڑوں اور کالے جوتوں کے ساتھ عینک لگائے منفرد گڑیا پروفیسر سارہ گلبرٹ کی ہے ۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن ورکرز نے زبردست قربانیاں دیں ہیں، باربی ان شخصیات کی کہانیوں کو سب کے سامنے لارہی ہیں، ان شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے باربی کا پلیٹ فارم استعمال کیا جا رہا ہے جو قابل فخر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version