Advertisement

لاڑکانہ میں سندھ حکومت کے اسکولز کی بندش کے اعلان کی خلاف ورزی

تعلیمی اداروں

لاڑکانہ میں سندھ حکومت کے اسکولز کی بندش کے اعلان کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے بیشتر علاقوں میں نجی اسکول کھل گئے اور مختلف نجی اسکولز میں تدریسی عمل بھی جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ کچھ اسکولز کے طلبہ و طالبات بغیر یونیفارم اور کچھ  یونیفارم میں پہنچ کر تعلیم حاصل کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ سیاسی سماجی اور سول سوسائٹی تنظمیں گزشتہ روز بھی سندھ حکومت کی پالیسی کے خلاف احتجاج کر چکے ہیں اور والدین نجی اسکول مالکان کی پالیسی اور بھاری فیسوں کی ادائیگی سے پریشان ہیں۔

ذرائع کامزید کہنا تھا کہ ہولیو برادری کی جانب سے اسکولوں کی بندش کے خلاف احتجاج ہوا جس میں چھوٹے بچوں نے بھی شرکت کی۔

Advertisement

احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بچوں سے تعلیم کا حق نہ چھینں اور تمام اسکول کھول کر تدریسی عمل شروع کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version