Advertisement

آرٹسٹ نے مچھلی کی حقیقت سے قریب ترین پینٹنگ بنا ڈالی

ایک باصلاحیت فنکار نے حقیقی تھری ڈی ریسین مچھلی کی پینٹنگ تخلیق کی ہے۔

فیف ڈونگ نامی یہ آرٹسٹ غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہیں اور انہوں نے انتہائی حقیقت پر مبنی اور تقریباً زندگی سے معمور نظر آنے والی مچھلی کی شفاف ریسین (گوند) سے پینٹنگز بنانے میں اسپشلائز کر رکھا ہے۔

یاد رہے کہ تھری ڈی ریسین فش پینٹنگ بنانے کا فن لگ بھگ 30 برس قبل جاپانی آرٹسٹ ریوسوکے فوکا ہوری نے متعارف اور مشہور کیا تھا، ان کا یہ حیران کن کام 2012 میں اوڈیٹی سینٹرل میں فیچرڈ تھا۔

جس کے بعد سے اس فن کو دیگر فنکاروں نے ایک نیا انداز اور شکل دی۔

فیف ڈونگ نے اس میں غیرمعمولی حقیقت کا رنگ بھرتے ہوئے گولڈ فش کی ایسی تخلیق کی کہ وہ پیالے یا شیل میں تیرتی ہوئی نظر آنے لگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version