Advertisement

مصنوعی گوشت بھی مارکیٹ میں دستیاب ، ویڈیو وائرل

تھری ڈی پرنٹنگ سے دیگر اشیاء تو بنائی جاہی رہی تھیں لیکن اب سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا مصنوعی گوشت متعارف کروا دیا ہے جو تھری ڈی پرنٹنگ سے بنایا جاتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں کی ٹیم نے واگیو گائے کا گوشت لیب میں اسٹیم سیلز کا استعمال کرتے ہوئے بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل لیب میں بنائے گئے گوشت کی شکل قیمے کی طرز کی ہوتی تھی، تاہم اس بار تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے اسٹیک گوشت بنایا گیا ہے۔

سائنسدانوں کی ٹیم نے تاحال گوشت بنانے کی لاگت اور کمرشل بنیادوں پر اس کے استعمال سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Advertisement

ویگیو بیف جاپان کی گائے سے لیا جاتا ہے اور یہ دنیا بھر میں بہت مقبول ہے ،خاص طور پر یہ یورپ اور امریکہ میں اسٹیک پسند کرنے والوں کا پسندیدہ گوشت ہے۔

رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے پٹھوں، چربی اور خون ویسلز کے امتراج سے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے گوشت بنایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Next Article
Exit mobile version