افغانستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے،ذبیح اللہ مجاہد

طالبان
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے اعلان کے لیے کسی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے،ہم افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ ہماری طالبان قیادت میں افغانستان کے علما اور سیاسی قیادت سے بات چیت کررہی ہے، افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے لیےمشاورت جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

