مولانا فضل الرحمان کی آفاق احمد سے ملاقات

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر و سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں کراچی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بلدیاتی انتخابات اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت کی گی۔
سندھ میں مشترکہ جدوجہد پر بھی تفصیلی مشاورت کی گی اور کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہری اضلاع تک تعاون بڑھانے پر بھی مشاورت کی گی۔
ملاقات میں علامہ راشد سومرو، اسلم غوری،قاری عثمان،مولانا غیاث، سمیع الحق سواتی، امین اللہ نے بھی شریک کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement