Advertisement

کہ ڈجیٹل مالی خدمات کے فروغ اور فراہمی پر ہم توجہ دے رہے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ کہ ڈجیٹل مالی خدمات کے فروغ اور فراہمی پر ہم توجہ دے رہے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈیجیٹل مالی اقدام کے حوالے سے کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈیجیٹل چیک کلیئرنگ اور ادائیگیوں کے لئے یونیفائد کیو آر کوڈ متعارف کرانے پر اتفاق ہوا۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اجلاس میں کہا کہ ڈجیٹل چیک کلئیرنگ کے لیے صارف کو موجود ہونے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مزید کہا کہ ڈجیٹل مالی خدمات کے فروغ اور فراہمی پر ہم توجہ دے رہے ہیں،یونیفائیڈ کیو آر کوڈ سے صارف کسی بھی ڈجیٹل ایپلیکیشن کے ذریعے ادائیگیاں کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
لاہور: وکلاء کا عدالتوں کی منتقلی کیخلاف احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج
بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کینیڈین حکومت ڈٹ گئی
مودی کے ہندوستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکار
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
Next Article
Exit mobile version