Advertisement

بہاولپور میں ایک ہی وقت میں دو مقامات پر آگ لگ گئی

بہاولپور میں ایک ہی وقت کے دوران الگ الگ دو مقامات پر آگ لگ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ مین بازار کاسمیٹکس کی دوکان میں پیش آیا اور دوسرے مقام پر لگنے والی آگ نے آٹو سپیئر پارٹس کی دوکان کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو کی الگ الگ فائیر بریگیڈ ٹیمیں آگ لگنے کے مقام پر پہنچ گئیں اور دونوں مقامات پر ریسکیو ٹیم نے آگ بجھا دی۔

ذرائع کامزید کہنا تھا کہ دونوں مقامات پر آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی اور دونوں مقامات پر لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے واقعات میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version