Advertisement

دبئی :دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا

دبئی میں دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 60 میٹر یعنی 196 فٹ گہرے سوئمنگ پول کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کر کے دنیا کا گہرا ترین پول قرار دیا ہے۔

اس سوئمنگ پول میں تقریباً 14 ملین لیٹر پانی بیک وقت موجود ہوتا ہے یعنی وہاں اندرونی طور پر ایک طرح کا شہر آباد ہے جہاں فری ڈائیونگ اور اسکوبا ڈائیونگ میں دلچسپی رکھنے والے افراد کی مدد کے لئے تربیت یافتہ عملہ بھی موجود ہے۔

پول کے مختلف مقامات میں زیر آب 56 اقسام کے کیمرے نصب کیے گئے ہیں جبکہ اس میں مختلف ان ڈور گیمز، شاندار آرکیڈ اور عمارات کا نظارہ بھی ہو سکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version