آن لائن پرانا فریج خریدنے والا شخص کروڑ پتی بن گیا

قسمت سے انسان کو جب بھی ملتا ہے تو بے حساب ملتا ہے اور اس کی مثال جنوبی کوریا کے ایک شخص پر درست ثابت ہوئی ہے جو آن لائن پرانا فریج خریدنے پر کروڑ پتی بن گیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے جزیرہ جیجو میں ایک شخص نے پولیس اسٹیشن میں اپنی نوعیت کی پہلی درخواست جمع کروائی۔
مذکورہ شخص نے بتایا کہ اس نے ایک آن لائن فریج خریدا تھا جس کی صفائی کرتے ہوئے اس کے نیچے ٹیپ سے چکپے ہوئے ایک لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر ملے۔
پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی اور یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس فریج کا پہلا مالک کون ہے اور اسے کس شخص نے خریدنے والے تک پہنچایا۔
جنوبی کوریا کے قوانین کے مطابق اگر ان پیسوں کا اصل مالک نہیں ملتا تو جس شخص نے اس فریج کو خریدا ہے یہ تمام پیسہ اسی کا ہوجائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News