Advertisement

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرض  فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض  فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ یہ قرض رقم کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کی جائے گی، پچاس کروڑ ڈالر کی رقم سے 3 کروڑ 98 لاکھ کرونا ویکسین کی خوراک خریدی جائیں گی، رقم سے سیفٹی باکس، سرنجز کی خریداری بھی کی جائے گی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ ویکسینیشن سے کرونا وبا کے پھیلاؤ میں تیزی سے کمی ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version