Advertisement

کتے نے مالکن کی مدد کرکے سب کو حیران کردیا

ایک خاتون کی گاڑی سیلابی پانی میں پھنس گئی اور جیسے ہی خاتون نے گاڑی کو دھکا لگانا شروع کیا تو ان کے پالتو کتے نے بھی ان کی مدد کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے نے اپنے دونوں پنجے گاڑی کے اوپر رکھ دئیے اور مالکن کے ساتھ گاڑی کو دھکا لگانا شروع کردیا۔

خاتون کا کہنا تھا کہ انہوں نے کتے کو مدد کرنے کے بعد ٹریٹ دی اور اسے گوشت کھلایا۔

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے اور اسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version