Advertisement

وباء کے باعث مہنگائی اس وقت پوری دنیاکابڑا مسئلہ بن چکا ہے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ بدترین وباء کے باعث مہنگائی اس وقت پوری دنیاکابڑا مسئلہ بن چکا ہے۔

 تفصلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں احسن اقبال  کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈپا پولیشن ریوئو کے مطابق دنیا کے تمام ممالک کی نسبت پاکستان میں رہنے کاخرچ یا مہنگائی سب سے کم ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ارسطو جی یہ خان صاحب نہیں ایک انٹرنیشنل ادارے کی رپورٹ کہہ رہی ہے۔

شہباز گل نے کا کہنا ہے کہ شکر ہے آج یہ نہیں کہا کہ یہ نوازشریف کا منصوبہ تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version