بوتل کے ڈھکنوں سے دنیا کے نقشے کا سب سے بڑا موزیک تیار

سعودی عرب میں ایک خاتون نے پلاسٹک کی بوتلوں کے ڈھکنوں سے دنیا کے نقشے کا سب سے بڑا موزیک بناکر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرالیا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک اسکول پرنسپل نے پلاسٹک کی بوتلوں کے ساڑھے تین لاکھ ڈھکنوں سے ڈھائی سو اسکوائر میٹر پر دنیا کا نقشہ بناکر ریکارڈ توڑدیا، پچھلا ریکارڈ لبنانی خاتون کیرولین چیپٹینی نے بنایا تھا۔
خاتون اسکول پرنسپل خلود الفادی نے ریکارڈ قائم کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی محنت رنگ لے آئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

