Advertisement

سڈنی: مارکیٹ میں 10 فٹ لمبے سانپ کی انٹری

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی سُپر مارکیٹ میں دس فٹ لمبے سانپ کی آمد ہوئی، جس سے اسٹور میں موجود گاہک خوفزدہ ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سانپ  کھانے پینے کے ریک سے اچانک نمودار ہوا، جسے دیکھ کر  شاپنگ کرنے والی خاتون خوف زدہ ہوگئی۔

خاتون نے سانپ کے بارے میں  فوراً انتظامیہ کو آگاہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version