Advertisement

وہیل کی وائلن سنتے ہوئے ویڈیو وائرل

ایک نہایت ہی دلچسپ بیلوگا وہیل سے متعلق ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں چند وہیل مچھلیاں ایک شخص کو وائلن بجاتا دیکھ وائلن کو سن رہی ہیں۔

اس ویڈیو نے نیٹ یوزرز کو حیران کردیا ہے، یہ دلچسپ ویڈیو انسٹاگرام پر امریکا میں واقع مائیسٹک ایکوریم نے شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ تین بیلوگا وہیلز جن کے نام جونو، کیلا اور نتاشا بتائے جاتے ہیں وہ وائلن بجاتے شخص کی جانب متوجہ ہوکر شوق سے اس موسیقی کو سنتی رہیں۔

واضح رہے کہ اس پوسٹ کو اب تک 28 لاکھ لائیکس موصول ہوچکے ہیں ،لوگوں نے اس خوبصورت پرفارمنس کو بہت پسند کیا جبکہ یوزرز نے وہیل مچھلیوں کے ردعمل کو بھی بہت سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version