Advertisement

بھارت میں تہوار خونی کھیل بن گیا

بھارت میں پتھراؤ کا روایتی کھیل خونی کھیل بن گیا جہاں صرف 7 منٹ میں 77 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ کھیل کو بگوال کے نام سے جانا جاتا ہے جو ریاست اترکھنڈ میں کھیلا جاتا ہے۔

اس خونی کھیل میں فوری طبی امداد کی بھی ضرورت پڑتی ہے جہاں درجنوں افراد اس میں زخمی بھی ہوجاتے ہیں جبکہ کچھ کی حالت تو تشویشناک بھی ہوجاتی ہے۔

اس کو ایک تہوار کی شکل دیتے ہوئے اترکھنڈ کے ضلع چمپاوت میں گروہ جمع ہوئے اور ایک دوسروں پر پتھروں کی بارش کرکے یہ تہوار منایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سال منائے جانے والے اس تہوار میں صرف 7 منٹ میں 77 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version