طیاروں کے ذریعے پاکستانیوں کو کابل سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے، ترجمان پی آئی اے

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین؛ پی ایس او نے جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا
ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ آج 2 طیاروں کے ذریعے 500 پاکستانیوں کو کابل سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کابل سے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کا دوسرا خصوصی طیارہ اسلام آباد ایرپورٹ پہنچ گیا ہے،طیارے میں 170 پاکستانی سوار ہیں۔
ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کا افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا خصوصی مشن جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

