Advertisement

نیب راولپنڈی کی کارروائی، سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

چیئرمین نیب کی تعیناتی

سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے فراڈ کیس میں نیب راولپنڈی کی جانب سے کامیاب  کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بی فور یو کے مالک سیف الرحمان کا قریبی ساتھی محمد سہیل گرفتار کرلیا گیا ہے۔

نیب کا کہنا ہے کہ محمد سہیل بی فور یو کا سوشل میڈیا  اور ویب سائٹس چلاتا تھا جبکہ بی فور یو اور ایس آر گروپ کی ویب سائٹس بھی  محمد سہیل کے نام رجسٹرڈ تھیں۔

نیب کے مطابق  محمد سہیل نے اربوں کے فراڈ میں سیف الرحمان کی معاونت کی، سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو پرکشش منافع کا جھانسہ دیا جاتا تھا۔

واضح رہے کہ سیف الرحمان سے ابتدائی تفتیش کی روشنی میں محمد سہیل کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ محمد سہیل کو پشاور سے گرفتار کر کے نیب راولپنڈی منتقل کردیا گیاہے جبکہ محمد سہیل کو آج جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version