Advertisement

یونیورسٹیز میں شفافیات اور میرٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، گورنر پبجاب

گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیز میں شفافیات اور میرٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سینٹ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اداروں کی مضبوطی سے پاکستان بھی مضبوط ہوگا۔

گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ یونیورسٹیز میں شفافیات اور میرٹ کوہر صورت یقینی بنایا جائے گا، کورونا کے دوران یونیورسٹیز کا کردار قابل تحسین ہے۔

اس سے قبل گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت ہمارے سچ کو جھوٹ اور اپنے جھوٹ کو سچ دکھارہا ہے۔

چوہدری محمد سرور نے مزید کہا تھا کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری دی گئی، ٹیلی میڈیسن سینٹر سے لاکھوں افراد مستفید ہوئے ہیں، پاکستان کے ڈاکٹرز دنیا بھر میں اچھی شہرت رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version