Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلوں میں اہم تبدیلیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  کے فیصلوں میں اہم تبدیلیاں سامنے آرہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان نے ویمن فیلڈنگ کوچ اقبال احمد عامر کو فارغ کردیا ہے جبکہ چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے ندیم خان خان کے احکامات بدل دیے ہیں۔

رمیز راجہ نے ویمن فیلڈنگ کوچ اقبال احمد کی برطرفی معطل کرتے ہوئے 1 سال توسیع دے دی ہے۔

واضح رہے کہ ندیم خان نے اقبال احمد عامر کو 30 ستمبر تک چارج چھوڑنے کا حکم دیا تھا، ندیم خان کے حکم پر ہی پی سی بی ایچ آر نے اقبال احمد کا ٹرمینیشن لیٹر تیار کرلیا تھا۔

خیال رہے کہ ڈائریکٹر ایچ آر نے دستخط بھی کردیے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version