Advertisement

حیدرآباد: لیطف آباد نمبر 8 کے رہائشی گزشتہ چار روز سے بجلی سے محروم

 

حیدرآباد کے علاقے لیطف آباد نمبر 8 کے رہائشی گزشتہ چار روز سے بجلی سے محروم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹرانسفارمر میں خرابی کے بعد تاحال مرمت نہیں کی گئی ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ  چار روز گزر گئے ہیں، حیسکو سب ڈویزن رضوی کو شکایات کر چکے ہیں لیکن شکایات کے باوجود کوئی پرسان کوئی حال نہیں ہے۔

علاقہ مکینوں نے کہا کہ بجلی بندش سے شدید مشکلات کا سامنا ہے ، چار روز سے بجلی بند ہے حیسکو افسران سننے کے لیئے تیار نہیں ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version