Advertisement

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر عام تعطیل

سعودی عرب میں جمعرات 23 ستمبر 2021 کو 91 واں یوم الوطنی یعنی قومی دن منایا جائے گا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں قومی دن پر سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کی تعطیل ہوگی تاکہ وہ قومی دن اپنے اہل و اعیال کے ساتھ منا سکیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی کی وجہ سے تین چھٹیاں مناسکیں گے۔

سعودی عرب میں قانون محنت  کے مطابق قومی دن کے موقع پر ایک دن کی چھٹی دی جاتی ہے۔ اس سال قومی دن یعنی 23 ستمبر جمعرات کے روز آرہا ہے، اس مناسبت سے سرکاری اداورں کے ملازم تین چھٹیاں مناسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قاہرہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت،حماس ہتھیار ڈالنے پر مشروط آمادہ
مشرق وسطیٰ میں امن ہونے جارہا ہے، حماس معاہدہ قبول کرے، ٹرمپ
انگلینڈ، ایسٹ سسیکس میں مسجد پر آتشزدگی کا حملہ، گاڑی کو آگ لگا دی گئی
گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کشتی بان نے دوران حراست اسلام قبول کر لیا
عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ: ٹرمپ منصوبے کی پذیرائی، جنگ بندی اور قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70 فلسطینی شہید، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہ، عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، حماس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version