Advertisement

قائد اعظم یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ، طلبہ سراپا احتجاج

قائداعظم یونیورسٹی

 قائد اعظم یونیورسٹی کی فیسوں میں مبینہ طور پر اضافے کے باعث متعدد طلباء سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق طلباء کی جانب سے یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ 2019 میں بی ایس کے پہلے سمسٹر کی فیس 59 ہزار 741 تھی،  2020 میں بی ایس پہلے سمسٹر کی 76 ہزار 30 روپے کر دی گئی اور اب 2021 میں بی ایس کی پہلے سمسٹر کی فیس  ایک بار پھر بڑھا کر 80 ہزار 240 روپے کر دی گئی ہے۔

 طلبہ نے بتایا کہ بی ایس پہلے سمسٹر کی فیس میں 30 فیصد سے زائد کا اضافہ کردیا گیا ہے، یونیورسٹی ایڈمیشن فیسوں کے ساتھ سکیورٹی فیس 5 ہزار 13 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار 626 کر دی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ طلباء و طالبات نے فیسوں میں اضافے کے فیصلے کو واپس لینے کے ساتھ طلباء و طالبات پر درج کیے گئے پولیس پرچے کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version