Advertisement

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کا انتقال ہوگیا

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں سابق شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر تیزاب کا شکار ہونے والی معروف پاکستانی ٹک ٹاکر انتقال کر گئیں۔

پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں گزشتہ ماہ سابق شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر تیزاب کا شکار ہونے والی خاتون سول اسپتال میں 23 دن زیرعلاج رہیں ۔

 ملزم ذیشان واردات کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

متاثرہ خاتون کے بھائی نے دعویٰ کیا تھا کہ بہن کو شوہر نے واٹس ایپ پر طلاق دی تھی اور ملزم طلاق دینے کے بعد بھی تنگ کر رہا تھا۔

بھائی کا کہنا تھا کہ میاں بیوی مل کر ٹک ٹاک بناتے تھے ،شوہر نے میری بہن کو ٹک ٹاک بنانے سے منع کیا تھا اورجب صبح بہن گھر سے نکلی تو ملزم نے تیزاب پھینک دیا۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی سابق شوہر نے مبینہ طور پر خاتون پر تیزاب پھینک دیا تھا جس سے خاتون کا 30 سے 35 فیصد جسم جھلس گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version