Advertisement

کیا آپ آنکھ کی پتلی کو سکیڑ اور پھیلا سکتے ہیں؟

جرمنی میں ایک 23 سالہ طالب علم کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنی آنکھ کی پتلی کو سکیڑ اور پھیلا سکتا ہے۔

یہ ایک ایسا اقدام ہے جو کہ اس سے قبل مادی طور پر ناممکن سمجھا جاتا رہا ہے۔

اس حوالے سے سائنسدان بھی حیران ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے ،آنکھوں کی پتلیوں کے سکڑنے اور بڑھنے کے بارے میں گمان کیا جاتا ہے کہ یہ مکمل طور پر بہت ساری وجوہات کی وجہ سے ایک خود کار قدرتی نظام ہے۔

یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی کسی روشنی یا اندھیرے والے ماحول میں جائے لیکن اس کیس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا  اور مذکورہ بالا جرمن طالب علم اپنے اس چھوٹے سے مسل پر اس قدر قابو رکھتا ہے کہ وہ اسے سکیڑ اور پھیلا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version