Advertisement

سموگ اور دھواں ماحول اور انسان دونوں کے لیے سخت نقصان دہ ہے، مظہراقبال

چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال نے کہا ہے کہ سموگ اور دھواں ماحول اور انسان دونوں کے لیے سخت نقصان دہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال نے راولپنڈی کے فضائی آلودگی اورسموگ کے حوالے سے دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کرد یئے ہیں۔

چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال نے احکامت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انچارج ایجوکیشن اپنی ٹیم کے ہمراہ شہریوں اور بلخصوص اڈہ جات میںزیادہ سے زیادہ آگاہی فراہم کرے، دھواں دینے والی گاڑیاں ماحول کوخراب کرنے کے ساتھ حادثات کا بھی سبب بنتی ہیں۔

چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال کا کہنا ہے کہ ٹو سڑوک رکشہ سمیت دیگر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے،

چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال نے کہا ہے کہ گاڑیوں سے نکلنے والے دھویں سے فضائی آلودگی (سموگ)پیدا ہوتی ہے، سموگ کی وجہ سے انسانی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے ساتھ ٹریفک حادثات کا خطرہ ہوتا ہے، سموگ اور دھواں ماحول اور انسان دونوں کے لیے سخت نقصان دہ ہے۔

Advertisement

چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال کا کہنا ہے کہ دھواں دینے والی گاڑیاںسے ماحول آلودہ ہونے کے ساتھ بیماریاں پھیلنے کے امکانات بھی کئی گناہ بڑھ جاتے ہیں۔

چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال نے مزید کہا ہے کہ سموگ سے بچاﺅ کے لیے اپنی گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کروائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرین کی وزیر تعلیم سندھ سے ملاقات
عدلیہ ایسے فیصلے نہ کرے جس پر 10سال بعد ندامت ہو، کامران ٹیسوری
کسانوں کے لیے خوشخبری، فرٹیلائزر یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
سندھ میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف آپریشن
عوام نہیں اٹھےتو مسلسل غلامی کی طرف بڑھتے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کو موثر طریقے سے نافذ کیا جائے، ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر
Next Article
Exit mobile version