Advertisement

سی پیک منصوبہ ملک میں صنعتی انقلاب لانے میں معاون ثابت ہوگا، خالد منصور

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ ملک میں صنعتی انقلاب لانے میں معاون ثابت ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے فرسٹ فارما سمٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی اکانومی اور پاور کرائسس پر قابو پانے کیلئے چائنہ سے معاہدے کیے گئے تھے، انرجی فیول کی خرابی کے باعث ہمیں پاور بحران کا سامنا تھا۔

خالد منصور نے کہا ہے کہ 13 ارب ڈالر کے منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، 12 ارب ڈالر کے منصوبے ابھی پائپ لائن میں ہیں، ہم اس وقت سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے مزید کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کیلئے ون ونڈو بنارہے ہیں، ہمارا خواب ہے کہ اس ملک میں صنعتی انقلاب لانا ہے، بزنس کمیونٹی بتائے کون سے شعبوں میں چائنیز کمپنیوں کو راغب کہا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version