نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، نادرن نے سینٹرل پنجاب کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن نے سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ناردرن نے 201 رنز کا ہدف آخری اوور میں عبور کرلیا۔
ناردرن کی جانب سے حیدرعلی نے 53 گیندوں پر 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
اس سے قبل سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
سینٹرل پنجاب کی جانب سے کپتان بابر اعظم نے سینچری اسکور کی تھی۔
Advertisement
کپتان بابر اعظم کی سینچری بھی ٹیم کو فتح نہ دلوا سکی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

