Advertisement

پاکستانی شائقین اور کھلاڑیوں کے جذبات کا احساس ہے،جوز بٹلر

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستانی شائقین اور کھلاڑیوں کے جزبات کا احساس ہے، اُن سے اظہارِ ہمدردی کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطاطبق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اُنہیں پاکستانی شائقین اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہمدردی ہے جو مہمان ٹیم کو اپنے یہاں خوش آمدید کہنے کے لیے تیار تھے ۔

انگلش کرکٹر کا کہنا تھا کہ یہ درست وقت نہیں تھا اس لیے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کیا۔

جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلنے والے کرکٹرز سے پاکستان میں کھیلنے کے حوالے سے بات کی تھی، ان کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ وہ یہاں کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔

 انگلش کرکٹر جوز بٹلر نے اُمید ظاہر کی ہے  کہ اگلے سال انگلینڈ کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا اور وہ بھی پہلی بار پاکستان کی سرزمین پر کھیلیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کردیا  تھا، پاکستان میں موجود سیکورٹی ٹیم سے رپورٹ ملنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے  فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version