Advertisement

محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی ، نایاب نسل کے پرندے بازیاب

محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے  شیرانی میں کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ضلع شیرانی کے علاقے مانی خواہ کے قریب شکاری کیمپ پر کارروائی کے نتیجے میں نایاب نسل کے کونج پرندے بازیاب کرلیے گئے ہیں۔

 ڈی ایف او عتیق خان کاکڑ  کا کہنا ہے کہ نایاب نسل کے 22 پرندے بازیاب کرا لیے گئے ہیں ، خصوصی ہدایت ہے کہ نایاب نسل کے پرندے کے شکار کو روکا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  کسی بھی دباؤ پریشر سے بالاتر ہوکر ہم ایسی طرح کاروائیاں جاری رکھیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version