Advertisement

صدر مملکت لاہور پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی لاہور پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی خاتون محتسب پنجاب کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نیشنل مینجمنٹ کالج کی گریجویشن تقریب میں بھی مہمان خصوصی ہوں گے۔

خیال رہے کہ صدر عارف علوی نجی ٹیکسائل یونٹ کا  دورہ بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ خاتون اول ثمینہ علوی کورونا کی وجہ سے ساتھ نہیں آئیں۔

Advertisement

اس سے قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا تھا۔

سینیٹ کا اجلاس آج بروز جمعہ دن صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ کے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔

واضح رہے کہ سینیٹ کا اجلاس ارٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت بلایا گیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version