سرگودھا، کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 9 میں لیگی امیدوار کی غنڈہ گردی

سرگودھا میں ن لیگی امیدوار شجاعت بشیر نے 50 مسلح افراد کے ہمراہ آزاد امیدوار کی بیٹھک پر حملہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار شہزاد نعیم باجوہ اور ان کے ساتھیوں کو بیٹھک میں بند کر دیا گیا جبکہ ن لیگی امیدوار کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے پر سنگین نتائج اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے باعث 2گھنٹے پولنگ کا عمل بند رہا ووٹر ذلیل و خوار ہوتے رہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 پر کال ہونے پر تھانہ کینٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر امن و امان کروایا۔
ن لیگی امیدوار سمیت 50 افراد کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

