جعلی ویکسنیشن سرٹیفکیٹ کیس، ایک اور ملزم گرفتار

ملتان میں جعلی ویکسنیشن سرٹیفکیٹ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کی جانب سے ایک اور ملزم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
سائبر کرائم حکام کا کہنا ہے کہ ملزم عمران صادق کیس کا مرکزی کردار ہے، ملزم عمران نے جعلی انٹریز کے ذریعے سرٹیفکیٹ بنائے تھے۔
سائبر کرائم حکام کے مطابق دوران تفتیش غیرملکی ویکسین فروخت کیے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے ، جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں ویکسینیشن سینٹرز کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔
خیال رہے کہ کیس میں اب تک 7 افراد کو گرفتارکیا جا چکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement