خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری, 274 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس کے حملے بھی بدستور جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز مزید 274افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بھی ڈینگی کے 39 مریض داخل ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ پشاور سمیت صوبے کے 19 اضلاع سے ڈینگی بخار کے کیسز سامنے آئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

