Advertisement

اداکارہ سجل علی اور اذان سمیع کی جوڑی مداحوں کو بھا گئی

پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ سجل علی اور گلوکار اذان سمیع خان جلد ڈرامے میں ایک ساتھ نظر آ نے والے ہیں جس کا ٹیزر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔

سجل علی ٹی وی اسکرین پر معروف سینئر اداکارہ زیبا بختیار کے بیٹے گلوکار و میوزک کمپوزر اذان سمیع خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔

ڈرامے عشقِ لا کا ٹیزر 15 گھنٹے قبل ہی جاری کیا گیا ہے جس کی دھوم اس وقت یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

سجل علی اور اذان سمیع کے مداح اس ڈرامے کو دیکھنے کے لئے بے تاب نظر آ رہے ہیں، سجل علی اس ڈرامے میں ایک خاتون صحافی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی پاکستان شوبز انڈسٹری کو کئی سپر ڈوپر ہٹ ڈرامے دے چکی ہیں، سجل علی کی جاندار اداکاری ہی اُن کی پہچان ہے، سوپ سیریل سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سجل علی بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version