Advertisement

آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے،وزیر داخلہ بلوچستان

میر ضیاء اللہ لانگو

صوبائی حکومت نے تعلیم کو اولین ترجیح بنایا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے ۔

صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے ، اپنی روایات کو زندہ رکھنے اور دنیا کو اس خوبصورت کلچر سے روشناس کرانے میں  بلوچستان کے تمام اقوام  دلچسپی لیں۔

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کہنا تھا کہ ہمیں بجا طور پر اپنے کلچر پر فخر ہونا چاہیے،زبان کسی تعصب یا نفرت کا نام نہیں بلکہ اظہار کا وسیلہ ہے۔

میر ضیاء اللہ لانگو کا کہنا تھا کہ پشتون ثقافتی دن کے حوالے سے امن و محبت کا پیغام دیتا ہو، ہمارے ہجرے اور مہمان نوازی ہماری پہچان ہے۔

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کہنا تھا کہ ہمارا پیغام امن و محبت ہے،دعا ہے کہ قوم کی مشکلات ختم ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version