Advertisement

کشمیر پریمئیر لیگ نے بھارت کی چیخیں نکال دیں،وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئیر لیگ نے بھارت کی چیخیں نکال دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے خلاف سازشوں پر وزیراعظم آزاد کشمیر  سردار عبد القیوم نیازی نے بیان  دیتے ہوئے کہا کہ بیس کیمپ سے ہر وہ پیغام جانا چاہیئے جس سے کشمیری بھائیوں کی حوصلہ افزائی ہو۔

ان کا کہنا  تھا کہ بھارت دنیا کو بتانا چاہتا تھا کہ آزاد کشمیر کھیلوں کے لئے غیر محفوظ ہے، کے پی ایل کے انعقاد سے دنیا میں بھارت کی رسوائی ہوئی ہے۔

وزیر اعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی  کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی اداروں نے کشمیر پریمئیر لیگ کے خلاف بھارتی عزائم کو ناکام بنایا، کے پی ایل کے انعقاد نے ثابت کیا آزاد کشمیر پر امن خطہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version