Advertisement

پشاور میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، 15 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت15 ڈینگی وائرس کے مریض ذیر علاج ہیں، جن میں ایک خاتون سمیت اور 14 مرد شامل ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا تھا کہ  ذیادہ تر مریضوں کا تعلق پشاور کے ملحقہ علاقوں سے ہیں،۔

انتظامیہ کے مطابق  خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 907 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 245 مثبت اور 662 منفی ٹیسٹ آئے ہیں۔

واضح رہے کہ  تمام ڈینگی کے مریضوں کو ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں پروٹوکول کے مطابق علاج معالجہ اور سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version