جہلم: بس اور رکشے کے درمیان تصادم ، 4 مسافر زخمی

جہلم کے نواحی علاقے بوڑھا جنگل کے قریب بس اور رکشے کےدرمیان خطرناک حادثے پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 مسافر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

