Advertisement

فرنچائز مالکان اور رمیز راجہ میں ٹھن گئی، پی ایس ایل کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) فرنچائز اجلاس میں رمیز راجہ نے دو ٹوک مؤقف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پی ایس ایل مالکان نے رمیز راجہ کو معاملات حل کرنے کا کہا جس پر رمیز راجہ نے کہا کہ Take it اور Leave it ۔

ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی جانب سے ڈالر کا ریٹ طے کرنے کا مطالبہ سامنے آنے پر رمیز راجہ نے کہا کہ جو ڈالر کا ریٹ ہے اسی حساب سے چلے گا، مجھے نیب میں جانے کا شوق نہیں ہے۔

 پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ اگلے 3 ماہ پی ایس ایل کے لئے بہت اہم ہیں، سوچ لیں؟ جس پر  رمیز راجہ نے جواب دیا کہ کیا آپ مجھے ڈرانا چاہ رہے ہیں؟

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے عدالت جانے کی دھمکی دے ڈالی، اس پر رمیزراجہ نے پھر وہی جواب دیا کہ Take it اور Leave it ، انہوں نے فرنچائز کو فیصلے کے لئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version