Advertisement

پشاورمیں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، مثبت کیسز کی تعداد 172 ہوگئی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 1416 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 172 مثبت اور 1244 منفی ٹیسٹ آئے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ذیادہ تر مریضوں کا تعلق پشاور کے ملحقہ علاقوں سے ہے جن میں تہکال، اکیڈمی ٹاؤن ، سفید ڈھیری، دانش آباد، سربنداور خیبر ایجنسی وغیرہ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ انتظامیہ کی جانب سے تمام ڈینگی کے مریضوں کو ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں پروٹوکول کے مطابق علاج معالجہ اور سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version