Advertisement

حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو  شیئر کی ہے۔

اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم اور صندل ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ڈانس کر رہی ہیں۔

 

Advertisement

 گزشتہ دنوں ویڈیو کے شیئر ہونے کے بعد حریم اور صندل خٹک کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےسخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement

Advertisement

اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو  میں ٹک ٹاکر صندل خٹک کو بیک وقت ایک دوسرے کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 ویڈیو میں دیکھا گیا کہ حریم اور صندل خٹک پیٹ کے بل لیٹی ہوئی ہیں اور دونوں ٹک ٹاک بنارہی ہیں۔

تاہم دونوں ٹک ٹاکر انڈین گانے کتنا انوکھا بندھن ہے یہ گانا شروع کردیتی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک دوسرے کے لبوں پر بوسہ کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اس کے علاوہ ر حریم شاہ نے اپنی محبت کے ساتھ ایک اور سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

پیپلز پارٹی رہنما سے شادی کا دعویٰ کرنے والی حریم شاہ نے آج  ایک بار پھر اپنی محبت کے ساتھ سیلفی شیئر کردی جس پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر اور ویڈیو حریم شاہ کو ایک شخص کے ساتھ بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے، دونوں بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔

اداکارہ حریما شاہ انستاگرام پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ یہ میرے پیارے بادشاہ ہیں۔

تاہم ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی اور نہ ہی یہ بتایا کہ اُن کا اس شخص سے کیا تعلق ہے۔

اس سے قبل بھی حریم شاہ نے اسی شخص کے ساتھ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی زندگی قرار دیا تھا۔

حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر اور نے سوشل میڈیا صارفین کے دماغ میں کئی سوال جنم لے لیے ہیں کہ آخر یہ شخص کون ہے جسے حریم شاہ نے اپنی زندگی اور بادشاہ قرار دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version