عثمان بزدار کا پنجاب پبلک سروس کمیشن کے بھرتیوں کے عمل پر ناراضگی کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے بھرتیوں کے عمل پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے۔
عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی پی ایس سی کے موجودہ طریقہ کار سے ہونے والی بھرتیوں میں تاخیر سے سروس ڈلیوری متاثر ہو رہی ہے، بھرتیوں کے طریقہ کار میں کوالٹی اور شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے اصلاحات کی جائے۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نے مراسلہ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن کو بھجوا دیا ہے اور انہوں نے پی پی ایس سی کے طریقہ بھرتی میں اصلاحات کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

