وزیر جنگلات پنجاب نے محکمانہ تبادلوں پر مکمل پابندی عائد کر دی

ہم نے امپورٹڈ ٹولے کو تاریخی سرپرائز دیا، سبطین خان
وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان کی جانب سے محکمانہ تبادلوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں سبطین خان کا کہنا تھا کہ آئندہ تبادلہ محکمہ جنگلات کے افسران کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی ہوگی۔
وزیر جنگلات سبطین خان نے مزید کہا کہ پابندی کا اطلاق فاریسٹ گارڈ سے لے کر سنیئر افسران تک ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

