Advertisement

کرسچیانو رونالڈو  کی ماہانہ کمائی کتنی ہے؟

پرتگال کے سپر اسٹار  فٹ بالررونالڈو نے فٹبال سے کمائی میں دنیا کے تمام فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، انکے روایتی حریف لیونل میسی دوسرے اور برازیل کے نیمار تیسرے نمبر پر ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر رونالڈو کو امسال 91 ملین برطانوی پاؤنڈز یعنی 20 ارب روپے سالانہ آمدنی ہوگی۔

اسٹار  فٹ بالر ماہانہ ایک ارب 66 کروڑ روپے سے زائد کمائیں گے۔

بارسلونا چھوڑ کر پی ایس جی جانے والے لیونل میسی کو اس سال 8 کروڑ پاؤنڈ زیعنی 18 ارب روپے ملیں گے۔

ان کی ماہانہ آمدن ڈیڑھ ارب روپے ہو گی۔

Advertisement

نیمار اور ایمباپے کا نمبر تیسرا اور چوتھا ہے ، نیمار کی سالانہ آمدن 12 ارب روپے کے قریب ہوگی۔

فٹبال کلب لیورپول کی طرف سے گولز کی سنچری مکمل کرنے والے محمد صلاح کو 7 ارب روپے سے تھوڑی کم سالانہ آمدن ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version