Advertisement

ہاجرہ یامین کا برائیڈل لُک مداحوں کو بھا گیا، تصاویر وائرل

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہاجرہ یامین کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ ہاجرہ یامین کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ   سرمائی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ، ساتھ ہی خوبصورت میک اپب بھی کی ہوئی ہیں۔

اس کے عالاوہ اداکارہ ہاجرہ یامین نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں  مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

اداکارہ  کی تصاویر  پر بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے تاہم مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے برائیدل شوٹ کو بہت پسند کیا جا ریا ہے۔

 گزشتہ دنوں اداکارہ ہاجرہ یامین کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ  اورنج رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ، ساتھ ہی خوبصورت میک اپب بھی کی ہوئی ہیں۔

  

Advertisement

Advertisement

یاد رہے اس سے قبل ہاجرہ یامین نے انسٹاگرام پر مختصر مغربی طرز کا لباس پہنے تصاویر شیئر کی تھیں۔

ہاجرہ یامین کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

تاہم اداکارہ ہاجرہ یامین کی پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

واضح رہے اداکارہ ہاجری یامین سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور اپنے ہر پروجیکٹ اور شوٹ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شہیر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version