برمنگھم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی لواحقین کی مرضی کے خلاف تدفین پر مظاہرہ کیا گیا ہے۔
مظاہرے میں کشمیری، پاکستانی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں شریک ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی سفارت خانے کے سامنے مودی سرکار کے خلاف زبردست نعرہ بازی بھی کی جارہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

